میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اسی لیے مسلمان میں اسی لیے نمازی
22/02/2025
انسان کی زندگی کا بنیادی مقصد عبادت الٰہی ہے اور عبادت کا لفظ جامع ہے جس میں انسان کے تمام ظاہری و باطنی امور داخل ہیں عبادت ایک ایسا جامع لفظ ہے اس کے اندر وہ تمام ظاہری و باطنی اقوال