about us

میرا تعارف

میرا نام، جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں سیدہ زہرا شاہ ہے. میں ایک خاتون خانہ ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ رفاہی اداروں سے بالواسطہ اور بلاواسطہ منسلک ہوں. دینی و ادبی سرگرمیوں میں بھی شرکت کرتی ہوں.
لکھنا میرا شوق ہے جو مجھے اپنے والدین سے ورثہ میں ملا. مجھے ان سے کافی کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع میسر رہا اور رہتا ہے، الحمداللہ.
میرے والد صاحب ہمیشہ کہتے تھے اپنے بچے میں اپنے آپ کو دیکھو… اسے اچھا بنانے کے لیے خود بہترین مثال بنو…
یہ ایک بات جو میرے دل پہ نقش ہے اسی طرح ان کی اور بہت سی باتیں اور پیاری یادیں آج بھی ذہن و دل میں تر و تازہ ہیں.
میرے والدین نے ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کی یہی ان کا مشورہ ہوتا کہ اپنے علم اور عمل سے دوسروں کو  فائدہ پہنچاو، خواہ وہ
کوئی تقریب ہو یا سماجی سرگرمی

اسی لیے میں نے باقاعدہ فیس بک پر کے نام سے ایک گروپ بنایا اور جی بھر کر زندگی کے ہر پہلو پر طبع آزمائی کی. اس کے لیے مجھے کافی پڑھنا بھی  پڑا اور کئی کتابوں سے حوالہ بھی لیا.

اس کاوش میں میں کہاں تک کامیاب ہوئی؟ … اس کا ردعمل بھی آپ ممبران کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی، اس کا واضح ثبوت ہے.

یہ ویب سائٹ آپ سب کی آسانی کے لیے بنائی گئی ہے. تاکہ جس کو جو مضمون پڑھنا درکار ہو وہ اس پر کلک کر کے بآسانی پڑھ سکتا ہے. امید ہے آپ اس سہولت سے استفادہ حاصل کریں گے اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گے.

"Learning is a journey best traveled with an open heart and a positive mind."
Sayeda Zahra Shah

Learning With Positivity

(مثبتیت کے ساتھ سیکھنا)

زندگی کے مختلف تجربات، مشاہدات اور حالات سے متاثر ہو کر میں نے سیکھا کہ مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے بھی مثبت سوچ اپنانا کتنی ضروری ہے۔ یہ میری ذاتی یا پیشہ ورانہ کامیابیاں ہو سکتی ہیں، یا میرے والدین کا مثبت رویہ، جس نے مجھے سکھایا کہ سیکھنا صرف علم حاصل کرنے کا عمل نہیں بلکہ ایک ایسا سفر ہے جس میں امید، حوصلہ، اور مثبت ذہنیت کا بھی کردار ہوتا ہے۔ اس طرح کی سوچ مجھے ہر چیلنج کو ایک موقع کے طور پر دیکھنے کی ترغیب دیتی ہے، جہاں میں نے سیکھا اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے مجھ پر بڑا کرم رہا۔
میں نے زندگی میں صرف جیتنا ہی کامیابی کا سٹینڈرڈ نہیں رکھا بلکہ خود ہار کر دوسروں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرکے ان کے دلوں کو جیتا. اور یہی میری جیت رہی.

new technology

our technology focus

We give you It peace of mind.

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna aliqua. Ut consequat semper viverra nam libero. Ipsum nunc aliquet bibendum enim facilisis gravida neque convallis. Mattis rhoncus urna neque viverra justo.

screen_icon.png

Code bug cleaning

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna.

firewall_icon.png

fire wall technology

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore magna.