کسی انسان کو ماپنے کا پیمانہ اُس کی شکل ہُنر یا اُس کے پاس موجود نعمتیں

26/11/2024

کسی انسان کو ماپنے کا پیمانہ اُس کی شکل ہُنر یا اُس کے پاس موجود نعمتیں نہیں ہوتیں انسان کا پیمانہ ہے :
⬅️ اس کا کردار
⬅️ اس کی ایمانداری
⬅️ اس کی دانائی
⬅️ اس کی وفا
⬅️ اس کی محبت
⬅️ سچّی دوستی
اور یہی ہے انسان کی میراث ہے.