میرا نام، سیدہ زہرا شاہ ہے

میں ایک خاتون خانہ ہونے کے ساتھ ساتھ کچھ رفاہی اداروں سے بالواسطہ اور بلاواسطہ منسلک ہوں. دینی و ادبی سرگرمیوں میں بھی شرکت کرتی ہوں.
لکھنا میرا شوق ہے جو مجھے اپنے والدین سے ورثہ میں ملا. مجھے ان سے کافی کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع میسر رہا اور رہتا ہے، الحمداللہ.

undraw_online_organizer_ofxm-3.png
blog-layout (1)

Our Topics To Be Discussed

Custom & Traditions
Health & Food
Economics
Entertainment
Parenting
Poetry
Relationships
Weather
Gardening
"Learning is a journey best traveled with an open heart and a positive mind."
Sayeda Zahra Shah

Learning With Positivity

(مثبتیت کے ساتھ سیکھنا)

زندگی کے مختلف تجربات، مشاہدات اور حالات سے متاثر ہو کر میں نے سیکھا کہ مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے بھی مثبت سوچ اپنانا کتنی ضروری ہے۔ یہ میری ذاتی یا پیشہ ورانہ کامیابیاں ہو سکتی ہیں، یا میرے والدین کا مثبت رویہ، جس نے مجھے سکھایا کہ سیکھنا صرف علم حاصل کرنے کا عمل نہیں بلکہ ایک ایسا سفر ہے جس میں امید، حوصلہ، اور مثبت ذہنیت کا بھی کردار ہوتا ہے۔ اس طرح کی سوچ مجھے ہر چیلنج کو ایک موقع کے طور پر دیکھنے کی ترغیب دیتی ہے، جہاں میں نے سیکھا اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے مجھ پر بڑا کرم رہا۔
میں نے زندگی میں صرف جیتنا ہی کامیابی کا سٹینڈرڈ نہیں رکھا بلکہ خود ہار کر دوسروں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرکے ان کے دلوں کو جیتا. اور یہی میری جیت رہی.